the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے

ویسے تو لوگ اپنے پالتو جانوروں کو لے کراکثر پارکس میں واک کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن ایک برطانوی شخصجان ایسا بھی ہے جس کا پالتو جانور کوئی اور نہیں بلکہ چار فٹ کی خطرناک چھپکلی ہے ۔

اپنی اس دیوہیکل چھپکلی کے ساتھ جب یہ شخص پارک میں چہل قدمی کیلئے نکلتا ہے تو راستے میں ملنے والے افراد پہلے توخوفزدہ ہوتے ہیں اور پھر اپنی حیرت چھپانے میں



ناکام ہو جاتے ہیں۔

گلے میں زنجیر باندھے ہوئے 'بَو ( Bow) نامی یہ چھپکلی آٹھ کلو گرام وزنی ہے جو ایک برس قبل اس شخص کے بیوی نے اینیمل شاپ سے خریدی تھی۔

ایک سال کے دوران اس چھپکلی کی لمبائی بڑھ کر چار فٹ تک پہنچ گئی ہے۔ اس نسل کی چھپکلیاں پانچ فٹ تک لمبی ہوتی ہیں۔جان اور پاؤلین اسے اپنے ہاتھوں سے خوراک کھلاتے ہیں اور اسے بیحد پیار کرتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.